پروفیسر شبنم شکیل

  1. طارق شاہ

    اکثر اپنے درپئے آزار ہو جاتے ہیں ہم۔شبنم شکیل

    غزل اکثر اپنے درپئے آزار ہو جاتے ہیں ہم سوچتے ہیں اِس قدر ، بِیمار ہوجاتے ہیں ہم مُضْطَرِب ٹھہْرے ، سو شب میں دَیر سے آتی ہے نِینْد! صُْبْح سے پہلے مگر ، بیدار ہو جاتے ہیں ہم نام کی خواہش، ہَمَیں کرتی ہے سرگرْمِ عَمَل اِس عَمَل سے بھی مگر، بیزار ہوجاتے ہیں ہم جُھوٹا وعدہ بھی اگر...
Top