پراسیسر

  1. محمدصابر

    انٹل کی 48 کور والے پراسیسر کی نمائش

    انٹل نے دو دسمبر کو اپنے نئے ۴۸ کور والا پراسیسر نمائش کے لئے پیش کر دیا۔جس کا نام "single-chip cloud computer" ہے۔ یہ سنگل چپ پر اب تک کی سب سے زیادہ کورز پر مشتمل ہے۔ 45 نینومیٹر ٹیکنالوجی والا یہ پراسیسر انٹل آرکیٹیکچر کے ساتھ کمپیٹیبل بھی ہے اور کم سے کم پچیس25 واٹ اور زیادہ سے زیادہ 125...
Top