راسب علی معاویہ

  1. عمیر شہزاد

    پریوں کی دنیامیں شہزادوں کی آمد

    `دو دن کی مسلسل بارش کے بعد آج کی صبح بہت روشن اور چمکدار تھی۔ سورج ہر طرف اپنی سنہری کرنیں بچھا رہا تھا۔ پوری کائنات کو اک نئی نویلی دلھن کی طرح سجایا جا رہا تھا۔درختوں کے بتوں پر ہلکے ہلکے پانی کے قطرے سورج کی روشنی سے ہیروں کی مانند چمک رہے تھے اور ہوا کے ہر جھونکے سے درختوں میں خوشی کی ایک...
Top