ریاض الرحمان ساغر

  1. ع

    ضلع ناظم کی تنخواہ ۔ ریاض‌ الرحمٰن ساغر

    ضلع ناظم کی تنخواہ ملے گی بھاری جو تنخواہ ضلع ناظم کو لگے گی ڈی سی او کی آہ ضلع ناظم کو نہ صرف سیلری ستر ہزار ماہانہ ضلع کے لوگوں کو دینا پڑے گا جرمانہ کرایہ گھر کا بھی کیا کم ہے پورے تیس ہزار ملے گا صاحبو! ہر ماہ ضلع ناظم کو کرے گا پورا لیکشن میں ، جو بھی خرچ کیا وہ سب نکالے گا جو ووٹروں...
Top