قبائلی علاقہ جات

  1. آصف اثر

    فاٹا انضمام یا فاٹا صوبہ

    اگر تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو برصغیر کے مسلمانوں کو تباہ کرنے اور پسماندہ رکھنے کا آغاز ریاستِ میسور کے اختتام سے ہوا۔ ٹیپو سلطان اور اُن کی مدد کے لیے افغان حکمران کی آمد کو ایران کے ذریعے روک کر ریاستِ میسور کو تنہا کرکے ایک تاب ناک مستقبل کا باب ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند کردیا گیا۔ انگریز نے...
  2. غازی عثمان

    آئی ایس پی آر سے ایک سوال

    یہ تصویر آج کے ایکسپریس کی ہے، جس کے نیچے یہ عبارت لکھی ہے باجوڑ ، فوجی اہلکار قصبہ لوئے سم پر قبضے کے بعد ایک گھر کی چھت پہ کھڑے ہیں۔ میں جاننا چاہتا ہوں وہ کون سے جگہ ہے جسے یہ تصویر شائع کرنے، اور کیپشن دینے والے ادارے آئی ایس پی آر نے گھر سمھجنے کی غلطی کی ہے۔
Top