قادریہ

  1. ل

    رضا شجرہ علّیہ حضرات عالیہ قادریہ برکاتیہ

    شجرہ علّیہ حضرات عالیہ قادریہ برکاتیہ رضوان اللہ تعالٰی علیہم اجمعین الی یوم الدین یاالٰہی رحم فرما مصطفی کے واسطے یارسول اللہ کرم کیجئے خدا کے واسطے مشکلیں حل کر شہ مشکل کشا کے واسطے کر بلائیں رد شہید کربلا کے واسطے سید سجاد کے صدقے میں ساجد رکھ مجھے علم حق دے باقر علم ہدیٰ کے واسطے صدق...
Top