قادیانیت، قادیانی، مرزائی، مرزائیت، ظفر اعوان،

  1. عبدالقیوم چوہدری

    ایجنٹ

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کی کچہری میں ایک مُنشی صاحب کام کرتے تھے۔ میٹرک فیل تھے مگر زبان و بیان کے دھنّی۔ جہاں بیٹھتے مجمع لگا لیتے۔ لوگ ان کی باتوں پر سر دھنتے اور تبحّرِ علمی کی داد دیتے۔ سو پشت سے پیشہء آباء فرنگ کی چاکری تھا۔ سیالکوٹ کا ایک پادری مسٹر بٹلر ایم - اے بھی ان کا شیدائی تھا- وہ...
Top