نظم،

  1. یاقوت

    اپنے جسم کے ٹکڑے کر کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اپنے جسم کے ٹکڑے کر کے ۔۔۔ پہروں سوچ بچار کے بعد!!! میں نے اپنا ملبہ بیچا۔۔۔ ہاتھ تو ہاتھوں ہاتھ بکے۔۔ پاؤں بھی کوئی لے ہی گیا۔۔۔ آنکھیں میں نے رکھ لی ہیں۔۔ یہ میں اس کو بیچوں گا!!! جو تیری گلی میں رہتا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. جاسمن

    سلونی سردیوں کی نظم(عامر سہیل)

    سلونی سردیوں کی نظم (عامر سہیل) پرانے بوٹ ہیں تسمے کھلے ہیں ابھی مٹی کے چہرے ان دھلے ہیں شرابیں اور مشکیزہ سحر کا ابھی ہے جسم پاکیزہ گجر کا ستے چہرے پہ استہزا کا موسم لہو نبضوں سے خالی کر گیا ہے گلے میں ملک کے تعویذ ڈالو بدیسی برچھیوں سے ڈر گیا ہے غزل دالان میں رکھی ہے میں نے...
Top