تاریخ: 29 اکتوبر، 2016
عدلیہ میں نیوٹرل ایمپائرزکا انتظار
تحریر: سید انور محمود
عمران خان اکثراپنے کہے یا اپنے اعلان کردہ پروگراموں سے یو ٹرن لے لیا کرتے ہیں ، اس لیے انہیں یو ٹرن خان بھی کہا جاتا ہے ۔ لیکن 6 ستمبر 2016 کوجس دن انہوں نے کراچی کے نشتر پارک میں جلسہ کیا تھا اس دن سے...