نکولا

  1. فلک شیر

    یہ نکولا کیا ہے؟؟

    السلام علیکم! سعادت بھائی! آپ کا بلاگ دیکھا ، تو یہ نکولا سے تقویت شدہ تھا۔ عام طور پہ اس مقصد کے لیے بلاگر یا ورڈ پریس استعمال ہوتے دیکھے تھے ، کچھ تفصیل اس سے متعلق بتائیں گے ۔ شکرگزار ہوں گا ۔
Top