نوائے منزل کے ایڈیٹر

  1. عبدالرزاق قادری

    انٹرویو نوائے منزل کے چیف ایڈیٹر محمد کامران اختر کے ساتھ ایک گفتگو

    نوائے منزل کے چیف ایڈیٹر محمد کامران اختر صاحب حاضر ہوں۔۔۔۔۔! السلام علیکم۔۔۔ ! جی آپ کا پورا نام کیا ہے؟ دفتری نام؟ قلمی نام؟ عرف؟ گھر میں؟ دوستوں میں؟ محلے والوں میں؟ رفیقوں میں کس نام سے جانے جاتے ہیں؟ رقیبوں میں کس نام سے جانے جاتے ہیں؟ پہلی بار اپنا نام کس کی زیر نگرانی لکھا؟...
Top