نثر نگار محفلین کو اُن کی نثر سے پہچانیں،

  1. جاسمن

    تیرہویں سالگرہ نثر نگار محفلین کو اُن کی نثر سے پہچانیں!

    اردو محفل کا ایک اعزاز یہ بھی ہے کہ یہاں بہت اچھے نثر نگاروں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ادب سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے یہ دھاگہ بھی دلچسپ رہے گا کہ ہم اپنے ایسے محفلین کو اُن کی نثر نگاری کے پیراگراف سے پہچانیں۔ نثر نگار کی نثر سے ایک پیراگراف دیا جائے گا اور اُس سے ہم محفلین نثر نگار کا...
Top