گنتی

  1. محمد تابش صدیقی

    نظم: گنتی ٭ سید مبارک شاہ

    گنتی ٭ یہ آٹھ پہروں شمار کرنا کہ سات رنگوں کے اس نگر میں جہات چھے ہیں حواس خمسہ چہار موسم زماں ثلاثہ جہان دو ہیں خدائے واحد! یہ تیری بے انت وسعتوں کے سفر پہ نکلے ہوئے مسافر عجیب گنتی میں کھو گئے ہیں ٭٭٭ سید مبارک شاہ
  2. عرفان سعید

    جاپانی گنتی

    جاپانی زبان میں گنتی کو موجودہ زبانوں کی آسان ترین گنتی میں شمار کیا جاسکتا ہے۔ جاپانی میں جب گنتی سیکھی تو مجھے احساس ہوا کہ ہماری اردو زبان میں گنتی تو اچھی خاصی مشکل ہے۔ اسے ایک مثال سے سمجھتے ہیں۔ اردو میں 1 سے 100 تک کی گنتی میں وہ تمام اعداد جن کا آخری ہندسہ مشترک ہے، انہیں دیکھیں۔ 7 سات...
Top