نئے سال کی دُعا

  1. جاسمن

    نئے سال کی دُعا

    الھم اد خلہ علینابالامن والایمان والسلامۃ والاسلام وجوار من الشیطان و رضوان من الرحمٰن۔ اے اللہ اس سال کو ہمارے اوپر امن اور ایمان اور سلامتی اور اسلام کے ساتھ شیطان سے بچاؤ اور رحمان کی رضامندی کے ساتھ داخل فرما۔
Top