گھٹنے

  1. ج

    گھٹنے ٹیکنا

    پہلا دوست؛ " بتاؤ بیوی سے لڑائی ختم ہوئی؟"۔ دوسرا دوست؛ " گھٹنے ٹیک کے میرے پاس آئی تھی "۔ پہلا دوست؛ " تو اُس نے گھٹنے ٹیک کے کیا کہا؟" دوسرا دوست؛ " کہنا کیا تھا، یہی کہ چارپائی کے نیچے سے نکل آؤ کچھ نہیں کہوں گی "۔
Top