جدھر دیکھو۔ جلوہ ہےمولیٰ علی کا
انوکھا تجلا ہے مولیٰ علی کا!!!!!!
رہِ عقبی رستہ ہ۔ے مولیٰ علی کا
ع۔۔دو بھٹکتا پھرتا ہے مولیٰ علی کا
گداگر اگرچہ ہ۔ے تنہا مولیٰ علی کا
و لیکن سہارا ہے مولیٰ علی کا
مرے سائے سے بلا کیوں نہ بھاگے
م۔رے سر پہ ہے سایہ ہے مولیٰ علی کا
فلک محوِ حیرت ہے . ہے کون...