محمد فہد

  1. سحرش سحر

    مڑ کر دیکھا کریں!

    ابھی کل ہی عجلت میں، میں نے اپنے بیگ میں سے کچھ ضروری کاغذات اور پیسے نکال کر ایک کلچ میں رکھ دیے ۔ ایک لفافے میں کچھ سامان سمیت اسے بھی ڈال دیا اور روانہ ہو گئی ۔ روڈ پر ٹیکسی پکڑنے سے پہلے مجھے پیسوں کا خیال آیا اور اس کلچ کی طرف دھیان گیا کہ آیا میں نے نکلتے ہوئے اسے اٹھایا بھی تھا یا وہ...
Top