محمد افضل تحسین

  1. الف نظامی

    عطائے رحمت پروردگار آپ کا دیں

    عطائے رحمت پروردگار آپ کا دیں سرور آنکھ کا ، دل کا قرار ، آپ کا دیں ضیائے شمس و قمر ہے ، جمالِ ارض و سما مدارِ گردشِ لیل و نہار ، آپ کا دیں بجا ہیں خُلد کے انعام اور اکرامات بہارِ خلد سے بالا بہار آپ کا دیں خدا بھی اس کا یقینا، رسول بھی اس کا وہ جس نے دل سے کیا اختیار آپ کا دیں...
Top