کمپیوٹرہارڈڈسک ٹیسٹ

  1. arifkarim

    اپنی ہارڈڈسک کی موت کا پتا لگائیں!

    اگر آپکے کمپیوٹر میں 4 سے 5 سال پرانی بزرگ ہارڈڈسک موجود ہے۔ اور اس پر انتہائی قیمتی نوعیت کا ڈیٹا بھی موجود ہے۔ تو سمجھ لیجئے کہ اسکا آخری وقت قریب ہے! :eek: ڈر گئے؟ :) ڈرئے مت۔ ہم آپ کیلئے لائے ہیں ایک ایسا ٹول جو نہ صرف آپکی ہارڈڈسک کی "باقی ماندہ" عمر بتاتا ہے۔ بلکہ اسکا درجہ حرارت اور...
Top