زبان اور بچت کی عادت
ٹم باؤلر
بی بی سی نیوز
کیا زبان کی گرامر بولنے والوں کے رویوں پر اثرانداز ہوتی ہے؟
کیا کوئی زبان معاشی فیصلوں پر اثرانداز ہو سکتی ہے، اور کیا انگریزی بولنے والے چینی زبان بولنے والوں کے مقابلے پر بڑھاپے کے لیے کم بچت کرتے ہیں؟
یہ ایک متنازع نظریہ ہے، جسے امریکہ کی ییل...