میسج،

  1. یاقوت

    ایس ایم ایس بھیجنے میں مسئلے کا سامنا

    السلام علیکم اردو محفل ۔۔۔۔۔۔ کیسے ہیں تمام حضرات امید ہےکہ سب حضرات بخیریت ہوں گے۔میرے پاس نوکیا کا ایک موبائل ہے جو کہ نیو ہے۔میں صبح اکثر احباب کوشاعری بھیجتاہوں ۔سب حضرات کے پاس میرے میسج پہنچتے ہیں لیکن ایک صاحب ہیں جو کہتے ہیں کہ انہیں میرا میسج موصول نہیں ہوتا۔انکی شکایت کے بعد میں نے...
Top