مجذوب چشتی

  1. فاروقی

    میرے گھر پانچ بچے ہو گئے ہیں تین سالوں میں

    میرے گھر پانچ بچے ہو گئے ہیں تین سالوں میں محبت کی یہی ہے ابتدا تو انتہا کیا ہے میرا ہمسایہ لے آیا ہے اپنے گھر کلر ٹی وی میری بیوٰ ی نے پوچھا ہے بتا تیری رضا کیا ہے مجذوب چشتی
Top