مفرد عدد

  1. محمدصابر

    12 ملین ہندسوں پر مشتمل مفرد عدد دریافت

    242643801-1 12 ملین ہندسوں پر مشتمل مفرد عدد کی دریافت نے ریاضی کے ایک ریسرچ گروپ کو Electronic Frontier Foundation (EFF) کی جانب سے ایک لاکھ ڈالر کا انعام دلوا دیا۔ یہ نمبر ایک Mersenne prime ہے جو کہ پینتالیسواں Mersenne prime ہے۔مختصر طور پر اسے دو(۲) کی طاقت 43,112,609 منفی ایک (1) لکھا جا...
Top