ماحول دوست بجلی

  1. ا

    1000 میگا واٹ ماحول دوست بجلی پیدا کرنے کا وعدہ پورا ہونے کو ہے - وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ

    وزیر اعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ انھوں نے جو وعدہ کیا تھا کہ وہ اپنے دور کے آخر تک رینیوایبل انرجی سے 1000 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے اور یہ وعدہ پایہ تکمیل کو پہنچنے کو ہے۔ مرادعلی شاہ نے مقامی ہوٹل میں 50 میگاواٹ جھمپیر ونڈ پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ...
  2. ا

    ماحول دوست توانائی کی پیداوار ، چند اعداد و شمار

    وقت آگیا ہے کہ اب ساری دنیا فوسل فیول (گیس ، پٹرول ، کوئلہ) سے بجلی بنا کر عالمی حدت( گلوبل وارمنگ) میں اضافہ کرنے کے بجائے ماحول دوست توانائی کی پیداوار پر توجہ دے۔ اس حوالے سے ملاحظہ کیجیے : جرمنی میں ماحول دوست توانائی کی پیداوار کے چند اعداد شمار 2011: 29075 میگا واٹ بجلی ونڈ پاورسے پیدا...
Top