یکم مئی،پاکستان، مزدور، سید انور محمود

  1. سید انور محمود

    یکم مئی اور پاکستانی مزدور

    تاریخ: یکم مئی، 2017 یکم مئی اور پاکستانی مزدور تحریر: سید انور محمود پاکستان میں یکم مئی اور اس کی تاریخ کو متعارف کرانے کا سہرا پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو جاتاہے، ایوب خان کے زمانے میں پاکستان میں 22 سرمایہ داروں کا ذکر ہوتا تھا ان میں ایک ایوب...
Top