مجھے کسی دوست نے کہا کہ تم بھٹو کے خلاف لکھتے ہو تو پھر تم نے اس پر نظم کیوں لکھی؟ میں نے کہا دو بھٹو ہیں۔ ایک وہ جو شاعروں کے تخیل میں ہے دوسرا حقیقی بھٹو۔
ایک وہ بھٹو جو لوک داستانوں کا حصہ بن گیا ہے۔ وہ بھٹو جس نے اپنے لیے 'شاعر اور انقلابی' ہونے کا انتخاب کیا تھا جس کا اس بھٹو سے دور کا بھی...