لیول زیرو ڈائیگرام

  1. ابن توقیر

    لیول زیرو ڈائیگرام درکار ہے

    اس ڈائیگرام سے لیول زیرو ڈائیگرام درکار ہے۔اگر کوئی مدد کرسکیں تو عنایت ہوگی۔ چھوٹے بھائی کی اسائمنٹ ہےپر ابھی ٹاپک کلیئر نہ ہونے کی وجہ سے وہ خود سے نہیں بناپارہا۔اس حوالے سے کافی دیر ہوئی گوگل چاچا کی مدد بھی اس کے کام نہیں آرہی۔اسے ٹینشن میں دیکھ کر میں نے آفرکردی کہ اگر کچھ مدد کرسکوں۔اس...
Top