لاریب مرزا ' محمد تابش صدیقی' الف عین

  1. سیما علی

    دنیا کی ہر کتاب میں غلطی کی گنجائش ہے،سوائے کتابِ اللّہ کے!!!!!

    ‏دنیا کی کوئی کتاب اٹھا کر دیکھیں اس کے مقدمے میں صاحب کتاب نے قارئین سے کتاب میں ممکنہ غلطیوں کوتاہیوں اور سہو پر پیشگی معافی مانگی ہے سوائے ایک کتاب کے جس کے شروع میں ہی اس کے مصنف کا ‏فرمان ‏ ؛ یہ وہ کتاب ہے جس میں کوئی شک نہیں
  2. من

    شاعری مَنٌ

    احتیاطً خموش رہتی ہوں چند باتیں ہزار افسانے
Top