ایک مقرر جھوٹ کے موضوع پر لیکچر دے رہے تھا۔۔لیکچر کے بعد اس نے
حاضرین سے پوچھا ”” آپ میں سے کس کس نے میری کتاب کا نوان باب پڑھا ہے/؟
تقریبا تمام حاضرین نے ہاتھ کھڑے کر دیے
یہ دیکھ کر مقرر نے مسکراتے ہوئے کہا
میں نے صحیح لوگوں کے سامنے تقریر کی ہے کیونکہ اس کتاب کے کل اٹھ باب ہیں...