goo.gl

  1. محمدصابر

    goo.gl

    گوگل نے یو آر ایل چھوٹا کرنے کی سروس بھی شروع کر دی۔ جس سے اب آپ لمبے یوآر ایل کو چھوٹا ورژن دے سکیں گے۔ لیکن یہ ابھی گوگل کے یو آر ایل تک ہی محدود ہے۔ امید ہے کہ وہ جلد ہی سب ویب سائٹس کے لئے اس سروس کا آغاز کر دیں گے۔ ویب سائٹ کے مطابق
Top