جلیل حسن جلیل

  1. علی وقار

    کٹے عُمر صلی علیٰ کہتے کہتے (نعت: جلیل مانک پوری)

    کٹے عُمر صلی علیٰ کہتے کہتے اُٹھوں حشر میں مصطفےٰ کہتے کہتے ۔۔۔ محمّد کو پایا خدا کہتے کہتے خدا مل گیا مصطفےٰ کہتے کہتے ۔۔۔ بڑا کام نکلے اگر جان نکلے زباں سے حبیبِ خدا کہتے کہتے ۔۔۔ پیام تمنا نہ پوچھو ہمارا کہ تھک تھک گئی ہے صبا کہتے کہتے ۔۔۔ سراپا زباں شمع ساں بن گیا ہوں غمِ ہجر کا ماجرا کہتے...
  2. طارق شاہ

    جلیل حسن جلیل (مانکپوری) :::: ادا ادا تِری موجِ شراب ہو کے رہی -- Jaleel Hasan Jaleel Manakpoori

    غزل جلیل حسن جلیل ادا ادا تِری موجِ شراب ہو کے رہی نگاہِ مست سے دُنیا خراب ہو کے رہی تِری گلی کی ہوا ، دل کو راس کیا آتی ہُوا یہ حال، کہ مٹّی خراب ہو کے رہی ہماری کشتئ توبہ کا ، یہ ہُوا انجام بہار آتے ہی ، غرقِ شراب ہو کے رہی وہ آہِ دل جسے سُن سُن کے آپ ہنستے تھے خدنگِ ناز کا ، آخر...
  3. طارق شاہ

    جلیل حسن جلیل (مانکپوری) :::: رِندوں کو غمِ بادۂ گلفام نہیں ہے -- Jaleel Hasan Jaleel Manakpoori

    غزل جلیل حسن جلیل رِندوں کو غمِ بادۂ گلفام نہیں ہے آنکھیں تو ہیں ساقی کی، اگر جام نہیں ہے کٹتی ہے نہ گھٹتی ہے، نہ ہٹتی ہے شبِ غم اِس پر اثرِ گردشِ ایّامِ نہیں ہے جب تک خلشِ درد تھی، اِک گو نہ مزہ تھا جب سے مجھے آرام ہے، آرام نہیں ہے چلنے کی اجازت ہے فقط تیغِ رواں کو قاتل کی گلی رہگذرِ...
Top