میرے بھائی، میرے محترم استاد جناب ظہیراحمدظہیر سے تصحیح کے بعد
غزل
فکرِ اغیار سے اس دل کو سجایا میں نے
جو کبھی حفظ رہا ، آج بھلایا میں نے
گھر کی بنیاد میں رکھے ہیں دل و جاں اپنے
اس کی تعمیر میں خود کو بھی لگایا میں نے
آج بھی واقعہ یہ ہے ، نہیں بدلا یہ جہاں
ڈائری کھول کے یہ واقعہ لکھا میں نے...