کیفیت نامے کی طوالت

  1. جاسمن

    کیفیت ناموں کی طوالت

    زیک :کیفیت ناموں کی لمبائی لڑیوں سے بھی بڑھ گئی ہے۔ علی وقار : مجھے یہ سب مناسب نہیں لگ رہا ہے۔ کوئی تکنیکی کارروائی ڈالیں۔ سید عاطف علی: محفلین پر کیف ہیں یعنی۔ @محمد احسن سمیع راحلؔ:علی وقار بھائی! ایسی کوئی بھی کاروائی فری مارکیٹ اکانومی کے اصولوں کی خلاف وزری ہوگی ۔۔۔ :) @عبدالقیوم...
Top