ہفتے کی مہمان

  1. تعبیر

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    میں ایک بار پھر ایک اور نئی مہمان شخصیت کے ساتھ اس دفعہ کہ مہمان شخصیت کو میں محفل کی آندھی اور طوفان کہتی ہوں کیونکہ محفل پر یہ اچانک آتی ہیں اور پھر اچانک ہی غائب۔ بہت ہی ذہین اور حاضر جواب ہیں ۔ ویسے تو ہر سوال کے بعد ہی کوئی جواب ہوتا ہے جبکہ ان کے پاس ہر جواب سوال سے پہلے موجود ہوتا...
Top