فیس بکی تبصرے،

  1. جاسمن

    خبریں اور سوشل میڈیائی تبصرے

    چھوٹی بڑی خبریں اور ان پہ ٹویٹر اور فیس بکی (وغیرہ) تبصرے یہاں شریک کیے جائیں گے۔ میرے سمیت کئی ایسے محفلین بھی ہیں کہ جو محفل کے علاوہ ٹویٹر پہ یا کسی اور جگہ نہیں جاتے۔ ہمیں اسی جگہ پہ خبروں اور تبصروں سمیت سب کچھ مل جاتا ہے۔ سو میرے خیال میں یہ لڑی مناسب ہے۔
Top