سلامِ عقیدت در بارگاہِ مولائے کائنات، حیدر کرار ، حضرت سیدنا علی مرتضٰی ، شیر خدا کرم اللہ وجہ الکریم
یا علی شیر خدا تیری امامت کو سلام
زورِ بازوئےنبی ! تیری شجاعت کو سلام
تیراگھر ہے جنتی اَفراد کی آماجگاہ
حیدرِکرار ! تیری اٰل و عترت کو سلام
بن گئ فانوسِ قندیلِ حرم تیری حیات
شیرِیزداں،تیری...