فرہاد زیدی

  1. فرحت کیانی

    شریف آدمی۔ فرہاد زیدی

    شریف آدمی کبھی کبھی میں یہ سوچتا ہوں حسین جب دشتِ کربلا میں یزید سے نبرد آزما تھے علی کا بیٹا، خدا کے محبوب کا نواسہ خلیفہء وقت کے مقابل چٹان بن کر ڈٹا ہوا تھا تو میں کدھر تھا؟ اگر میں سبطِ نبی کے مظلوم جانثاروں کی صف میں ہوتا شہید ہوتا! یزید کی فوج میں جو ہوتا تو حق کی آواز کو...
Top