فراک کا گھیر

  1. جاسمن

    فراک کا گھیر

    مجھے اپنی بیٹی کی فراک کا گھیر بہت زیادہ پھیلانا ہے۔ تقریباََ تین میٹر اُس کا گھیر ہے اور لائیننگ بھی لگائی ہے اور پھر لائیننگ کے نیچے دامن پہ ڈبل کر کر کے نیٹ لگائی ہے لیکن گھیر نہیں کھُل رہا۔ جیسے برطانیہ کی خواتین نے بڑی بڑی فراکیں پہنی ہوتی ہیں کھُلے کھُلے گھیر کی،مجھے ویسی بنانی ہے۔۔۔۔کسی...
Top