eizo

  1. محمدصابر

    آپ کی مانیٹرنگ کرنے والا مانیٹر

    EIZO ایزو نے موشن سینسر کے ساتھ مانیٹر FlexScan EV2023W متعارف کرا دیا۔ اگر چالیس سیکنڈ تک سامنے کوئی حرکت نہ ہو تو مانیٹر پاور سیونگ موڈ میں خود بخود چلا جائے گا۔ یہ ۱۲۰ سینٹی میٹر کے اندر حرکت تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ Eizoکے مطابق یہ پہلا مانیٹر ہے جس نے TCO Displays 5.0 Certification کا...
Top