محل وقوع:
جھیل، دودی پت سر لولو سر نیشنل پارک، وادی کاغان، ضلع مانسہرہ، خیبرپختوانخوہ میں واقع ہے۔ جھیل 3700+ میٹر کی بُلندی پر واقع ہے۔ (نیٹ پر 3900 کے قریب بھی ہے تاہم مجھے موبائل نے 3700+ کچھ بتلائی تھی جو بھول گیا اسلئے میں اسی کے ساتھ جاؤں گا۔) جھیل کی بیس بیسر مقام کو بنایا جاتا ہے جو کہ...