درخت بچاو

  1. الف نظامی

    کینال روڈ پر یلوٹرین منصوبہ ، درخت نہیں کاٹنے دینگے ، لاہور ہائیکورٹ

    لاہور( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے کینال روڈ پر یلوٹرین کے ممکنہ پراجیکٹ کے لیے حکومت کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا ، جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس د یئے کہ عدالت کینال روڑ پر موجود درختوں کی کٹائی کی اجازت نہیں دے گی۔ ممبر جوڈیشل کمیشن نے دلائل دیے کہ حکومت کینال پر یلو ٹرین کا پروجیکٹ لا رہی...
Top