ضیاؔ جالندھری

  1. طارق شاہ

    چاند ہی نِکلا، نہ بادل ہی چَھما چَھم برسا ۔ ضیاؔ جالندھری

    غزل ضیاؔ جالندھری چاند ہی نِکلا، نہ بادل ہی چَھما چَھم برسا رات دِل پر، غَمِ دِل صُورتِ شبنم برسا جلتی جاتی ہیں جَڑیں، سُوکھتے جاتے ہیں شَجر ہو جو توفیِق! تو آنسو ہی کوئی دَم برسا میرے ارمان تھے برسات کے بادل کی طرح غُنچے شاکی ہیں کہ، یہ ابر بہت کم برسا پے بہ پے آئے، سجل تاروں کے...
Top