by abdul ghaffar vickyاتوار کا دن

  1. عبدالرزاق قادری

    اتوار کا دن......... عبدالغفار وکی

    اتوار کا دن واقع ہی بہت خو شگوار ہو تا ہے ۔ ہر کسی کے چہرے پر ایک عجب سا سکون ہو تا ہے ۔ کیونکہ لاہور میں اکثر بلکہ عموما اتوار کی ہی چھوٹی ہوتی ہے اور یہ ہی وہ خاص دن ہو تا ہے باقی تمام دنوں سے جب تقریبا ہر کوئی ہر اپنے کام سے جس میں وہ مصروف زندگی بسر کرتا ہے فارغ ہو تا ہے اور دوستوں کے ساتھ...
Top