استادِ محترم جناب الف عین ہم سب کے لیے بے حد قابلِ احترام ہیں۔ ہمارے دلوں میں ان کے لیے بہت بہت بہت محبت و عقیدت ہے، جس کا اظہار وقتاً فوقتاً محفلین کرتے رہے ہیں۔
استادِ محترم سے اپنی عقیدت و محبت کے ایسے ہی اظہار کے لیے اپنے ایک دھاگے میں جناب ظہیراحمدظہیر نے جناب اعجاز عبید کو اپنی ایک...