بجلی بادل ، رعد فرشتہ ، توہمات ، سائنسی تحقیق

  1. ام اویس

    رعد فرشتے کی تسبیح اور بادل کی گرج

    دو دن سے وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے ۔ اس دوران پورے آسمان پر ہر طرف بجلی چمکتی ہے اور زور دار دل دہلا دینے والی آواز میں بادل گرجتے ہیں ۔ کتاب ھدایت قرآن مجید فرقان حمید میں الله تعالی کا فرمان ہے سورة رعد آیة ۱۲-۱۳ هُوَ الَّذِي يُرِيكُمُ الْبَرْقَ خَوْفًا وَطَمَعًا وَيُنشِئُ السَّحَابَ...
Top