بائیو میٹرک فراڈ

  1. محمدصابر

    بائیو میٹرک فراڈ

    چین میں ایک عورت نے اپنی سرجری کے ذریعے دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کی جلد آپس میں تبدیل کروا لی تاکہ جاپانی کمپیوٹرز کو دھوکہ دیا جا سکے ۔ اور وہ دھوکہ دینے میں کامیاب بھی ہو گئی لیکن آفیسرز نے جب اس کی انگلیوں پر غیر فطری خراشیں دیکھیں تو اس کو پکڑ لیا۔ اس لڑکی نے اس آپریشن کے لئے ۱۵۰۰۰ ڈالر کی...
Top