لاہور(جنگ نیوز)پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار بھارتی لڑکی شارجہ سے جعلی پاسپورٹ پر پاکستان پہنچ گئی، لاہور ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے لڑکی کو ڈی پورٹ کر دیا۔ شارجہ کی رہائشی بھارتی نژاد شہری ننگیتا کی انٹرنیٹ پر ملتان کے رہائشی ظفر اقبال سے دوستی ہو گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے محبت میں بدل...