یہ کبھی نہ سوچنا کہ سخی ھونے کے لئے تم کو دولت کی اور چیزوں کی اور ثروت کی ضرورت ھے..
ایسا نہیں ھے بلکہ معاملہ اس کے برعکس ھے..
اگر تم دولت مند ھونا چاھتے ھو تو سخی ھو جاؤ اور دینا شروع کر دو.. سوکھا کنواں اس لئے سوکھ جاتا ھے کہ وہ لوگوں کو پانی نہیں دیتا.. جب وہ پانی نہیں دیتا تو اس کے اندر...