بابا محمد یحیی خان

  1. الف نظامی

    بلیک باسٹرڈ ؛ بابا محمد یحیی خان

    تھا جو نا خوب ، وہی خوب ہوا (پیا رنگ کالا از بابا محمد یحییٰ خان سے اقتباس) ایک بار لیڈز کی کرکٹ گراونڈ میں ایک پاکستانی چوک پہ تالیاں بجانے کی پاداش میں مجھے ایک شرابی انگریز نے غصے میں "بلیک باسٹرڈ" کہہ دیا۔ میرے ساتھ چند ایک دوست بھی تھے جو فورا مرنے مارنے پر آمادہ ہو گئے مگر میں نے اشارے...
Top