اثر جونپوری

  1. واجدحسین

    فضیلت سنت سرکار دو عا لم - اثر جونپوری

    فضیلت سنت سرکار دو عا لم جو محبوب خدا کی دوستوں صورت بناتا ہے خدا کو بھی پھر اس کی اس ادا پر پیار آتا ہے جو رخ پر سنت سرکار ﷺ کا سبزہ اگاتا ہے تو اس کے صحنِ دل میں باغ ایماں لہلاتا ہے مرے سرکارﷺ کو ہوگی اذیت ترک سنت سے بھلا عاشق کبھی محبوب کا دل بھی دکھاتا ہے عمل جب پیش ہوگا کیا کہیں گے سرکار دو...
Top